Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pgc campus 10

سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار
اہم خبریں

سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار

A woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی ماں سارہ خان کو عدالت کے باہر سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور کا کہنا ہے کہ خاتون کو عدالت میں پیش کر کے اسکا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، خاتون پر جعلی ماں بن کر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج ہے، مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا۔ A Tik Toker woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested.According to the police, the fake mother Sara Khan was arrested by the CIA Model Town Police from outside the co...
طالبہ سے زیادتی کا جھوٹ گھڑ کر انتشار پھیلانے والی عورت گرفتار
اہم خبریں

طالبہ سے زیادتی کا جھوٹ گھڑ کر انتشار پھیلانے والی عورت گرفتار

The woman who spread chaos by fabricating the lie of rape of the student was arrested لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی نکلی، لاہور پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کر دیا۔ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمہ سارہ کو بیان قلمبند کروانے کیلئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس کے مطابق غیرمصدقہ خبر پھیلانے پر درج کئے گئے مقدمات کی تعداد 4 ہو گئی۔قبل ازیں نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ۔جس کے مطابق طالبہ سے زیادتی کی خبر پھیلانے والا سوشل میڈیا پیج اسی روز تخلیق کیا گیا، اسی ...
Optimized by Optimole