سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار
A woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested
سوشل میڈیا پر نجی کالج کے حوالے سے جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنے والی ٹک ٹاکر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی ماں سارہ خان کو عدالت کے باہر سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور کا کہنا ہے کہ خاتون کو عدالت میں پیش کر کے اسکا ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، خاتون پر جعلی ماں بن کر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج ہے، مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا۔
A Tik Toker woman who spread propaganda about a private college on social media by pretending to be a fake mother was arrested.According to the police, the fake mother Sara Khan was arrested by the CIA Model Town Police from outside the co...

