پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
Increase in prices of petroleum products
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے فی لٹر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔واضح رہے کہ 15 جنوری کو حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 47 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا۔
According to a notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been increased by one rupee while the price of high-speed diesel has been increased by seven rupees. After the price increase, the new price of petrol has become Rs 257.13 per liter while the new price of high-speed ...






