کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا
A bomb exploded in a garbage dump
پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھے کر رہے ہیں۔جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
A 10-year-old child was killed in an explosion in a garbage dump in the Khazana area of Peshawar.As soon as the blast occurred, police and other law enforcement officials rushed to the blast site and cordoned off the area. In this regard, the police say that the team of bomb disposal unit has also reached th...



