Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: parachinar updates

پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا
اہم خبریں

پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا

Another convoy of relief supplies to leave for Parachinar today ضلع کرم پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہوگا۔پولیس کے مطابق قافلے میں اشیاءخورونوش سمیت سبزیاں،پھل اوردیگراجناس شامل ہیں، مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی شاہراہ پرچیکنگ اورکلیئرنس جاری ہے، دونوں فریقین کے بنکرزمسماری کاسلسلہ بھی مرحلہ وارجاری ہے، گزشتہ روزکوہاٹ میں ہونے والاجرگہ اراکین کی عدم موجودگی کےباعث ملتوی کیا گیا۔ Another convoy of relief goods will leave for Kurram Parachinar district today.According to the police, the convoy includes food items, vegetables, fruits and other items. Vehicles coming from different areas will gather at the Til and proceed. Strict arrangemen...
Optimized by Optimole