پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا
Another convoy of relief supplies to leave for Parachinar today
ضلع کرم پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہوگا۔پولیس کے مطابق قافلے میں اشیاءخورونوش سمیت سبزیاں،پھل اوردیگراجناس شامل ہیں، مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی شاہراہ پرچیکنگ اورکلیئرنس جاری ہے، دونوں فریقین کے بنکرزمسماری کاسلسلہ بھی مرحلہ وارجاری ہے، گزشتہ روزکوہاٹ میں ہونے والاجرگہ اراکین کی عدم موجودگی کےباعث ملتوی کیا گیا۔
Another convoy of relief goods will leave for Kurram Parachinar district today.According to the police, the convoy includes food items, vegetables, fruits and other items. Vehicles coming from different areas will gather at the Til and proceed. Strict arrangemen...

