Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: panjgur attack video

دو گروپوں میں  فائرنگ، 3 افراد جاں بحق:پنجگور
اہم خبریں

دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق:پنجگور

Firing in two groups, 3 people killed: Panjgur بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان شاپاتان میں پیش آیا جہاں مخالفین نے فائرنگ کر کے 3 افراد کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے مخالفین کے قتل کی یہ واردات انجام دے کر ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے In Balochistan's Panjgur district, there has been a firing between 2 groups over a transaction dispute, as a result of which 3 people were killed, while 2 people were injured. According to the police, the firing incident took place in Chitkan Shapatan area of ​​Panjgur, where the opponents Killed 3 people by firing. The police s...
ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق:پنجگور
اہم خبریں

ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق:پنجگور

Attack on dam workers, 5 people killed: Panjgur بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی جانب سے ڈیم پر کام کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا، جس میں 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ پنجگور کے علاقے پروم میں ڈیم پر کام کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا۔شاہد رند نے بتایا کہ ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامی افسران جائے وقوع پر موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔صدر زرداری کی مذمتصدرِ مملکت آصف زرداری نے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا۔آصف علی زرداری نے واقعے میں جاں بحق افراد ...
Optimized by Optimole