Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistani security forces

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید

Security forces conduct operation in DI Khan, 4 Khawarij killed, one youth martyred سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 4خوراج جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اپریل کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور اس کے نتیجے میں 4 خوارج واصل جہنم ہو گئے۔دوسری جانب خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک دھرتی کے ایک بہادر سپوت سپاہی باسط صدیق نے جواں مردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ...
قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی
اہم خبریں

قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی

Security forces vehicle attacked in Kalat, one officer martyred, four injured بلوچستان کے ضلع قلات کی مین شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے، حملے میں ایک اہلکار شہید چار زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے، جبکہ حملے میں نائیک عطا اللہ شہید، سپاہی وکیل ودیگر زخمی ہوئے،دھماکہ مغل زئی کے علاقے میں ہوا۔حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قلات نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خود کش تھا۔ A security forces vehicle was attacked on the main highway of Kalat district of Balochistan. One officer was martyred and four were injured in the attack.According to sources, the wing commander was safe in the explosion, while Naik Attaullah S...
Optimized by Optimole