Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistani drama

معروف گلوکار و پرفارمر سونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار و پرفارمر سونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری

The poster teaser of the new video song “Jariri Nahi” by renowned singer and performer Sonu Dangerous has been released. معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ”ضروری نہیں“ کا پوسٹر ٹیزر جاری کردیا گیا جبکہ یہ گانارواں ماہ 11فروری کو پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا نامور میوزک ڈائریکٹر علی مصطفی نے اس کا میوزک ترتیب دیا جبکہ ہدایتکار آصف مسعود نے ویڈیو کو ڈائریکٹ کیا ہے ”ضروری نہیں “ سونگ میں “ میں ماڈل واداکارہ ماروی خان بھی جلوا گر ہونگی جبکہ گلوکار سونو ڈینجرس کے ساتھ گلوکار شفقت امیر اور وحید امیر بھی اپنی آواز کا جادو جاگئیں گے اس ویڈیو کو سونو ڈینجرس نے کمپوز اور پروڈیوس کیا ہے جبکہ ایس ڈی انٹرٹینمٹ کے پلیٹ فارم سے اس کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا جارہا ہے جس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اس حوالے سے نامور گلوکار و ڈانس ڈائریکٹر پرفارمرسونو ڈینجرس نے ...
ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو
انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو

Drama industry has become a joke: Ayub Khoso پاکستانی باصلاحیت سینیئر اداکار ایوب کھوسو کا کہنا ہے کہ آج کل ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہی گئی ہے، جس میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے۔حال ہی میں ایوب کھوسو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔شو میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دورانِ انٹرویو میزبان نے اداکار سے ماضی اور موجود ڈرامہ انڈسٹری کے حالات کے حوالے سے سوال کیا، جس پر اداکار نے جواب دیا کہ آج کل فنکاروں کے ساتھ یہ مذاق بہت ہو رہا ہے کہ وہ سیٹ پر جاتے ہیں لیکن انہیں علم ہی نہیں ہوتا کہ آج کون سا سین کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے، سیٹ پر موجود ایسوسی ایٹ یا اسسٹنٹ کو صرف یہ معلوم ہوتا ہے کہ آج کتنے سین ریکارڈ کروانے ہیں، انہیں اس بات سے مطلب نہیں ہو...
اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان منسوخ
اہم خبریں

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان منسوخ

Ishaq Dar's visit to Kyrgyzstan canceled کرغیز حکومت نے موجودہ صورت حال میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو بشکیک نہ آنے کا مشورہ دیا. کرغیز حکومت نے کہا تھا کہ موجودہ صورت حال میں پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کے آنے سے دنیا میں کرغزستان سے متعلق منفی تاثر جائے گا، کرغیز حکومت نے تجویز دی کہ نچلے سطح کے کسی آفیشل کو بھجوا دیا جائے۔ The Kyrgyz government advised Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Federal Minister Amir Makam not to come to Bishkek in the current situation. The Kyrgyz government had said that the arrival of a high-level delegation from Pakistan would create a negative impression of Kyrgyzstan in the world. The Kyrgyz government suggested that a low-level official be sent....
Optimized by Optimole