پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں چل بسے
Renowned Pakistani chef Zakir Hussain dies at 58
پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم ذاکر حسین کے بھتیجے شایان قریشی کا کہنا تھا کہ شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور ڈائلیسز پر چل رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا۔ شیف ذاکر ایک ماہ قبل امریکا سے وطن واپس آئے تھے۔شایان قریشی کا کہنا تھا کہ شیف ذاکر کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر جامعہ رشیدیہ ملیر سعودآباد میں ہوگی۔
Pakistan's famous chef Zakir Hussain passed away in Karachi at the age of 58.Shayan Qureshi, nephew of the late Zakir Hussain, said that Chef Zakir was suffering from kidney disease and was on dialysis.He said that Chef Zakir was undergoing treatment in the US, the doctors had given the answer. Chef Zakir had returned hom...

