قدیم بدھا کے اصل مجسموں کی جاپان سمگلنگ کی کوشش ناکام
Attempt to smuggle original Buddha statues to Japan failed
کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے لاہور سے قیمتی اور قدیم بدھا کے اصل مجسموں کو جاپان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔جی پی او سے قیمتی اور قدیم ترین بدھا کے مجسمے کی کاپی کی آڑ میں اصل بدھا کے مجسمے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔حکام کا بتانا ہے کہ پارسل ایک ہمایوں مسعود نے جاپان برآمد کرنے کے لیے بک کرایا تھا، شک کی بنیاد پر تحقیقات کے دوران مجسمہ میں سے ایک قدیم مجسمہ ملا، جو دوسو صدی عیسوی کا ہے۔
Customs officials foiled an attempt to smuggle valuable and ancient original Buddha statues from Lahore to Japan by taking action at Allama Iqbal International Airport.An attempt to smuggle original Buddha statues from the GPO under the guise of a copy of a valuable and oldest Buddha statue was foil...






