Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan vs england test series

ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی
کھیل

ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی

Director PSL and Head PCB Women Wing Tania Malik resigned پی سی بی سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پخیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔اکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ اختیارات میں کمی اور پھر ویمن ٹیم کی پے در پے شکست ان کے استعفے کا سبب بنی، تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں Two more important figures resigned from PCB. Pakistan Super League PSL Director Soheb Sheikh has resigned. It should be noted that Sahib Sheikh joined PCB for the second time 13 months ago.Tania Malik, head of Akistan Women's Wing, also resigned. Diminishing powers and then successive defeats of the women's team led to her resignation, Tania Ma...
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی : محسن نقوی
کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی : محسن نقوی

Champions Trophy will be held in Pakistan: Mohsin Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ کی تقرری کا فیصلہ جلد ہوگا جبکہ فخر زمان کے حوالے سے فیصلہ سلیکٹرز عاقب جاوید اور دیگر کریں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے لیے تینوں اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش مقررہ تاریخ 15 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے اور جلد فیصلہ ہو جائے گا کہ کوچ پاکستانی ہوگا یا غیر ملکی۔ اس حولے سے عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دی جائیں گی جبکہ پی سی بی کے مختلف خالی عہدوں پر تقرریاں بھی ہوں گی۔ Chairman PCB Mohsin Naqvi while talking to the media said that t...
پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے
کھیل

پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے

After 3 and a half years, Pakistan has managed to win the Test series on its own soil آج راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہو گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔اس سے قبل پاکستان نے آخری ہوم ٹیسٹ سیریز جنوری 2021ء میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔پاکستان کو 2022ء میں آسٹریلیا اور انگلینڈ جبکہ 2024ء میں بنگلا دیش سے ہوم سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف اپنی سر زمین پر چوتھی ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ہے۔اس سے قبل 2005ء میں پاکستان نے انگلینڈ کو اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔واضح رہے کہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلی مرتبہ انگلینڈ کو شکست دی ہے۔اسی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے 2022ء میں پاکستان کو شکست دی تھی Today, Rawalpindi Test match was decided in the first session of ...
پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 24 رنز پر 3 وکٹ گر گئیں
کھیل

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 24 رنز پر 3 وکٹ گر گئیں

Pindi Test: 3 wickets fell for 24 runs in England's second innings پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، پاکستان کی برتری تاحال 57 رنز ہے۔انگلش ٹیم کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گری، بین ڈکٹ کو 12 رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کیا، اسی اسکور پر دوسری وکٹ بھی 15 گری جبکہ تیسرے آؤٹ ہونے والے بیٹر اولی پوپ تھے جو ایک رنز بناکر نعمان علی کا شکار بن گئے۔پاکستان کی طرف سے نعمان علی نے 2 جبکہ ساخد خان نے 1 وکٹ اپنے نام کی ہے۔اس سے قبل پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 344 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 77 رنزکی برتری حاصل کرلی۔نائب کپتان سعود شکیل نے 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ساجد خان 48 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔آج کھیل کا آغاز کپتان شان مسعود اور سعود شکیل نے کیا تاہم کچھ دیر بعد پاکستان کی چوتھی وکٹ 99 رنز پر گر ...
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز، انگلش ٹیم 267 رنز پر ڈھیر، 73 پر 3 شاہین بھی پویلین لوٹ گئے
کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز، انگلش ٹیم 267 رنز پر ڈھیر، 73 پر 3 شاہین بھی پویلین لوٹ گئے

On the first day of the Pindi Test, the English team piled on 267 runs, 3 Shaheens also returned to the pavilion for 73. اک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 73 رنز بنالیے۔قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ کے سامنے انگلش بیٹرز ایک بار پھر بے بس نظر آئے اور پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر رنز بنالیے، کپتان شان مسعود اور سعود شکیل 16، 16 رنز پر موجود ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔پہلا روزراولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے او...
انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام
کھیل

انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام

Maryam Nawaz's message to the Pakistan team after defeating England انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن۔انہوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد دی ہے اور ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔3 ٹیسٹ کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issued a message for the national team after winning the second test match against England.Maryam Nawa...
Optimized by Optimole