بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
Bangladesh cricket team reached Lahore for Test series
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلہ دیش ٹیم 14 اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، تین دن تک ٹریننگ کے بعد 17 اگست کو بنگلہ دیش ٹیم اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا۔
Bangladesh cricket team reached Lahore to play Test series. From Lahore's Allama Iqbal Airport, the Bangladesh team was taken to a private hotel under strict security. As per the schedule, the visiting team will rest today.The Bangladesh team will have thei...




