Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan vs bangladesh test series

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
اہم خبریں

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

Bangladeshi cricketer Shakib-ul-Hasan, the accused in the murder case, is stuck in trouble. بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔تفصیلات کےمطابق بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے،ایڈوائزر یوتھ اینڈ سپورٹس آصف محمد کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے کی ضرورت ہے، اس کے بعد انہیں سکیورٹی طلب کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ Former Bangladesh cricket team captain Shakib-ul-Hasan is stuck in trouble.According to the details, the Bangladesh government and the cricket board have urged Shakib-ul-Hasan to clarify his political position before asking for security. Advisor Youth and Sports Asif Muhammad says that the all-rounder needs to clarify his political position. After t...
بنگلہ دیش 565 پر آؤٹ، پاکستان پر 117 رنز کی برتری
کھیل

بنگلہ دیش 565 پر آؤٹ، پاکستان پر 117 رنز کی برتری

Bangladesh 565 out, lead Pakistan by 117 runs راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اسے پاکستان پر 117 رنز کی بھاری برتری حاصل ہے۔ بنگلادیش نے پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل میں چائے کے وقفے تک پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 495 رنز بنا لیے ہیں۔مشفیق الرحیم 173 جبکہ مہدی حسن مراز 50 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلادیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر تھے۔لٹن داس اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 4 رنز کے اضافے کے بعد نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہو گئے جبکہ مشفیق الرحیم نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 11 ہویں سنچری مکمل کی۔ In the Rawalpindi Test, the Bangladesh team was bowled out for 565 runs in their first innings, leading ...
پاکستان کی پہلی اننگز ڈکلیئر
کھیل

پاکستان کی پہلی اننگز ڈکلیئر

Pakistan's first innings declared راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔محمد رضوان اور سعود شکیل نے پانچویں وکٹ پر 240 رنز کی شراکت بنائی، سعود شکیل 141 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ انہیں مہدی حسن میراز نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد 16 رنز بنانے والے سلمان علی آغا نے محمد رضوان کا ساتھ دیا، دونوں کے درمیان 44 رنز کی پارٹنر شپ بنی، سلمان کو شکیب الحسن نے میدان بدر کیا۔اس کے بعد پاکستان کی کوئی وکٹ نہ گری، محمد رضوان 171 اور شاہین شاہ آفریدی 29 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہتے ہوئے واپس پویلین آئے۔ بنگلادیش کی جانب سے شرف الاسلام اور حسن محمود نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن میراز اور شک...
پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل
کھیل

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

Pak-Bangladesh 2nd Test shifted from Karachi to Pindi پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے، اس پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا، راولپنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچ دیکھ سکیں گے۔ The second Test match between Pakistan and Bangladesh was shifted from Karachi to Rawalpindi. According to the Pakistan Cricket Board, both the Test matches will now be played in Rawalpindi. The PCB has said that this decision has been taken after consultation with construction experts, in consultation with all stakeholders. The Cricket Board says tha...
پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ
کھیل

پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ

The decision to conduct the Pakistan-Bangladesh Test series behind closed doors آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بارے میں مشکل فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہونے والا یہ ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، ہم اس اہم کردار کو سمجھتے ہیں، جو ہمارے پُرجوش تماشائی کرکٹ میں ادا کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ہمارے مداحوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، تمام دستیاب آپشنز پر غور کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب سے محفوظ طریقہ یہ ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کو خالی اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں ٹکٹوں کی فروخت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے، وہ شائقین جنہوں نے پہل...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

Bangladesh cricket team reached Lahore for Test series بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلہ دیش ٹیم 14 اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، تین دن تک ٹریننگ کے بعد 17 اگست کو بنگلہ دیش ٹیم اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا۔ Bangladesh cricket team reached Lahore to play Test series. From Lahore's Allama Iqbal Airport, the Bangladesh team was taken to a private hotel under strict security. As per the schedule, the visiting team will rest today.The Bangladesh team will have thei...
Optimized by Optimole