Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan vs bangladesh 2020

پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست
کھیل

پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست

Pakistan Shaheens defeated Bangladesh A by 8 wickets پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔اسلام آباد کرکٹ کلب میں ہونیوالی 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش اے ٹیم 36 اوورز میں 183 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، سیف حسن 58 رنز اور رشد حسین 40 رنز کیساتھ نمایاں رہے، پاکستان شاہینز کی جانب سے عباس آفریدی نے 5وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان شاہینز نے 184 رنز کا ہدف 28 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، شاہینز کی جانب سے عثمان خان 87 اور حسیب اللہ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان شاہینز نے 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 28 اگست کو کھیلا جائے گا۔ Pakistan Shaheens def...
بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان
کھیل

بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

Bangladesh to send security delegation to Pakistan ahead of series پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنا سکیورٹی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد آئے گی، میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کا کام ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔ Before the series against Pakistan, the Bangladesh Cricket Board announced to send its security delegation to Islamabad. The Bangladesh cricket team will come to Islamabad on August 17 for two tests, the matches are part of the ICC World Test Championship. PCB officials have said that the security of the team is the responsibility of Pakistan, the Bangladesh Cricke...
پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت
کھیل

پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت

Final consultation on the squad for the Pakistan-Bangladesh Test series. بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔پاکستان ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلا تھا اور اب ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر اسکواڈ میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔محمد ہریرہ اور صاحبزادہ فرحان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف، وسیم جونیئر، صائم ایوب اور نعمان علی کا جگہ بنانا مشکل ہے۔ اسکواڈ میں شمولیت کے لیے امام الحق کے نام پر بحث ہوگی جبکہ عامر جمال اور حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا۔ ریڈ بال فارمیٹ میں ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا۔جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیں جو بنگلادیش اے کے خلاف دوسر...
Optimized by Optimole