Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan terror attack

نائیجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق
انٹرنیشنل

نائیجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق

Terrorists attack mosque in Niger, 44 killed نائیجر میں دہشتگردوں کے مسجد پر حملے میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیامے میں نائجر کے دیہی قصبے کو کورو میں مسجد پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، دہشتگرد حملہ کرکے موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور پولیس فورس موقع پر پہنچ گئی، متعدد زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نائجر وزارت داخلہ کے مطابق حکومت نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ 44 people were killed in a terrorist attack on a mosque in Niger.Terrorists attacked a mosque in the rural town of Kouro in Niamey, Niger. The terrorists fled the scene after the attack. Rescue teams and police forces reached the scene after receiving information about the incident. There are also reports of several injured people who were transferred to the hospital...
بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام 8 خوارج جہنم واصل
اہم خبریں

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام 8 خوارج جہنم واصل

Fitna al-Kharijite attack on Bannu Cantt failed, 8 Khawarijites go to hell افطار کے بعد دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کاروائی سے بنوں کینٹ کے باہر گھبراہٹ میں دہشت گردوں نے دو بارود سے لدی ہوئی گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دی۔8 خوارج کومختلف انٹری پوائنٹس پر موجود چوکس سکیورٹی عملہ نے جہنم واصل کر دیا جبکہ باقی ماندا دہشت گردوں کو محصور کر لیا گیادہشت گردوں کی بارود سے بھری گاڑیوں کے دھماکے سے قریبی مسجد کو بھی نقصان پہنچا اور قریب گھر کی چھت منہمد ہونے سے 9 معصوم شہری شہید جبکہ 16 زخمی ہونےسیکیورٹی فورسز نے کلیرنیس آپریشن مکمل کرکے علاقے کو تمام خارجیوں سے پاک کردیا۔فتنہ الخوارج کے خارجیوں کا ماہ رمضان میں افطار کے وقت معصوم شہریوں اور مسجد کو نشانہ بنانا اس بات کی غمازی کرتا ہے...
قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی
اہم خبریں

قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی

Security forces vehicle attacked in Kalat, one officer martyred, four injured بلوچستان کے ضلع قلات کی مین شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے، حملے میں ایک اہلکار شہید چار زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے، جبکہ حملے میں نائیک عطا اللہ شہید، سپاہی وکیل ودیگر زخمی ہوئے،دھماکہ مغل زئی کے علاقے میں ہوا۔حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قلات نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خود کش تھا۔ A security forces vehicle was attacked on the main highway of Kalat district of Balochistan. One officer was martyred and four were injured in the attack.According to sources, the wing commander was safe in the explosion, while Naik Attaullah S...
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

2 separate operations by security forces in North Waziristan, 9 Khawarij killed, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدر مملکت آصف علی زرداری نے 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارنے پر سیکورٹی فورسز کو سراہا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے ...
میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے
اہم خبریں

میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج مارے گئے

Mianwali: Terrorist attack failed in Chapri police station, 4 terrorists were killed تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشت گردوں کا ناکام بنادیا گیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسیٰ خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، 20 سے زائد خوارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے،اس دوران تھانہ چاپری کا تمام عملہ محفوظ رہا جبکہ 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔پنجاب پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے، حملے کے فوری بعد پولیس ڈی پی او میانوالی اختر فاروق اور سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ...
قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
اہم خبریں

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

Terrorist attack in Qalat, 7 people killed بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ قلات کے علاقے جوہان میں پیش آیا، حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔علاوہ ازیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ،ان کا کہنا تھا کہ شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ،محسن نقوی نے کہا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 7 people were killed and ...
Optimized by Optimole