Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan tehereek-e-insaf

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب
اہم خبریں

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب

Roads leading to Islamabad from all over the country are closed, Rangers are called پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل کردی گئیں، جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ بھی ختم ہو گیا، فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر جبکہ زیرو پوائنٹ پر 20 فٹ اونچی کنٹینرز وال کھڑی کر دی گئی ہے۔سرینگر ہائی وے کو کئی مقامات سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سرینگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ریڈ زون میں داخلہ ناممکن بنا دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے فیصل مسجد تک مختلف مقامات پر سیل کر دی گئی، ڈی چوک ،سرینا چوک، نادرا چوک پر بھی کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔شہر اقتدار میں ہو کا عالم ہے، موٹرسائیکل سوار کچے راستوں سے داخل ہونے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ سرینگر ...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

The Election Commission has issued notification of 39 members of PTI سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محبوب شاہ، جنید اکبر، اعلی خان جدون، اسد قیصر، شہرام خان، مجاہد علی، انور تاج، فضل محمود خان، ارباب امیر ایوب، شاندانہ گلزار، شیر علی ارباب، آصف خان، سید شاہ احد علی شاہ، شاہد خان، نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت، اسامہ احمد پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار قرار دیے گئے ہیں۔اسی طرح پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں میں شفقت عباس، علی افضل ساہی، رائے حیدر علی خان، نثار احمد، رانا عاطف، چنگیز احمد خان، محمد علی سرفراز، خرم شہزاد ورک، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز خان، عامر ڈوگر، زین قریشی، رانا محمد فراز نون، ممتاز مصطفیٰ، شبیر علی قریشی، عمبر مجید، اویس حیدر اور زرتاج گل بھی شامل ہیں۔ According to the decision of the Supreme...
Optimized by Optimole