Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan pm shehbaz sharif

9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم
اہم خبریں

9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم

May 9 is the day of two thoughts that sacrifice politics and attack the state: Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف نے 9 مئی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ 9 مئی کا دن ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کیلئے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کر دینے والا دن ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف وطن پر لہو نچھاور کرنے والے قوم کے عظیم بیٹے، ان کے عظیم اہل خانہ، محب وطن عوام ہیں، دوسری طرف نفرت کی آگ میں سلگتے وہ کردار ہیں جن کے دل میں ریاستی مفادات کا کوئی درد نہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ ان کی آنکھ میں قومی یادگاروں، ریاستی اداروں، آئین، قانون کیلئے کوئی عزت وشرافت نہیں، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہداء، اُن کے ورثاء اور قوم سے، 9 مئی پھر کبھی نہیں ہوگا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمیں آگے بڑھن...
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Prime Minister Shahbaz Sharif will leave for Saudi Arabia today. وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔وزیراعظم 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے ، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی جس میں سرمایہ کاری اور ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوگا ۔دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے بھی ملاقات متوقع ہے ، ملاقات میں نئے اقتصادی پیکیج پر تبادلہ خیال ہوگا۔دورہ میں وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات کا بھی امکان ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif will leave today for a two-day visit to Saudi Arabia where he will meet with important personal...
Optimized by Optimole