Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan navy women association

پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن ، 1 ملین امریکی ڈالر کی منشیات پکڑلی
اہم خبریں

پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن ، 1 ملین امریکی ڈالر کی منشیات پکڑلی

Pakistan Navy's successful anti-narcotics operation at sea, drugs worth 1 million US dollars seized پاک بحریہ نے سمندر میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کرلیانسدادِ منشیات آپریشن شمالی بحیرہ عرب میں کیا گیا،نیول فضائی اثاثوں کی مدد سے پی این ایس معاون نے مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات قبضے میں لے لیں؛ جو کشتی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھیں،ضبط شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 1 ملین امریکی ڈالر ہے،منشیات کی یہ کھیپ سمندر کے راستے بین الاقوامی مقامات تک پہنچائی جا رہی تھی، پاک بحریہ خطے کی سمندری حدود میں ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ہمہ وقت سرگرم ہے Pakistan Navy has seized a large consignment of drugs while conducting a successful anti-narcotics operation at seaAnti-narcotics operation conducted in the ...
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن
اہم خبریں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن

Pakistan Navy's successful anti-narcotics operation in the Arabian Sea. پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیا!ت ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیا!ت کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے. منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے. پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیا!ت اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں. Pakistan Navy Ship Yarmouk's successful anti-narcotics operation in the North Arabian Sea PNS Yarmouk seized 380 kg of highly valuable narcotics in the North Arabian Sea in an anti-narcotics operation based on secret inform...
Optimized by Optimole