Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan firing

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن خاموش
اہم خبریں

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن خاموش

India's unprovoked firing on LoC, Pakistan Army gives befitting reply, enemy silent نیویارک ٹائمز نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا پردہ فاش کر دیا۔امریکی جریدے کے مطابق پہلگام واقعہ کے بعد مودی سرکار اور انتہا پسند ہندوؤں کی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف مہم میں تیزی آ گئی، ہزاروں مسلمانوں کو حراست میں لیا گیا اور ان کے گھر تک مسمار کردیئے گئے۔ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے کہا کہ پہلگام میں حملہ کو اقلیتی گروپوں پر انتقامی کارروائیوں کے جواز کے طور پر نہیں استعمال کیا جانا چاہئے، ایسا کرنے سے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل بھی متوقع ہے۔واضح رہے کہ بین الاقوامی جریدے اور انسانی حقوق کی تنظیموں ک...
اوکاڑہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.
اہم خبریں

اوکاڑہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.

Okara: A girl was shot dead in public at DHQ Hospital. تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی، اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہسپتال ذرائع کاکہناتھا کہ لڑکی ہسپتال میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں انٹرنشپ پر ڈیوٹی کرتی تھی۔اوکاڑہ دن دیہاڑے ہسپتال میں فائرنگ کے واقع سے سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا، قاتل فائرنگ کرکے موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گولی لڑکی کے سر میں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی،لرزہ خیزقتل کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا۔ According to the details, a shocking incident of murder took place inside the Okara DHQ Hospital, a girl was shot dead in public at the Okara District Headquarters Hospital, hospital sources said that the girl ...
Optimized by Optimole