Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan explosion

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
اہم خبریں

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

Quetta: Explosion near police vehicle, 3 killed, 21 injured کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے سامنے پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب تھا، دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، ڈھائی کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا۔ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک شخص کی شناخت جبار کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر تح...
کوہاٹ: گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق
اہم خبریں

کوہاٹ: گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

Kohat: 2 women killed in grenade explosion inside house وہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے 2 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا، گھر کے اندر دستی بم پھٹنے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد ہی حقائق کا علم ہو سکے گا۔ Two women were killed when a hand grenade exploded inside a house in the Mohammadzai area of ​​​​What.According to rescue sources, two children and a woman were seriously injured in the explosion. After providing first aid to the injured, they were shifted to the District Headquarters Hospital in Koha...
بنوں میں دھماکا
مقامی خبریں

بنوں میں دھماکا

Blast in Bannu بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ An explosive device exploded near a police mobile in Bannu. According to the police, 5 officials including the ASI were injured in the explosion. The explosion took place on the roadside near the police mobile.The police said that the injured have been shifted to DHQ Hospital. After the explosion, the police have started a search operation in the area....
Optimized by Optimole