Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan election commission

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع
اہم خبریں

این اے 213 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، کانٹے دار مقابلہ متوقع

Polling for by-election in NA-213, tough competition expected حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔حکام الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلزپارٹی کی صباء تالپر اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار لال چند مالہی میں کڑا مقابلہ متوقع ہے، پی ٹی آئی، جی ڈی اے، جے یو آئی اور جماعت اسلامی سمیت 18 امیدوار میدان میں ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 8 ہزار 997 ہے، حلقے میں کل پولنگ سٹیشنز کی تعداد 498 ہے، 269 پولنگ سٹیشنز کو حساس اور 91 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ضمنی انتخاب کے باعث عمر کوٹ ضلع بھر میں آج عام تعطیل کی گئی ہے۔واضح رہے کہ نشست پیپلزپارٹی...
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی کابینہ نے منظور کر لیا
اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس وفاقی کابینہ نے منظور کر لیا

The Supreme Court Practice and Procedure Amendment Ordinance was approved by the Federal Cabinet وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 منظور کر لیا۔آرڈیننس کے مطابق کسی کمیٹی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی جج کو کمیٹی کا رکن نامزد کر سکیں گے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت تین رکنی کمیٹی بنچز تشکیل دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی کارروائی ہوگی اس کا ٹرانسکرپٹ تیار ہوگا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے نفاذ سےعدالتی کارروائی لکھی جائے گی اور عدالتی کارروائی عوام کیلئے دستیاب ہو گی۔سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر 2023 کے فیصلے میں مذکورہ قانون کی دفعہ 5 کی ذیلی دفعہ 2 کو خلاف آئین قرار دیا تھا، آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت جاری حکم کے خلاف اپیل کا حق بھی آرڈیننس میں شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ پ...
الیکشن کمیشن کے 3 افسران معطل
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے 3 افسران معطل

3 Election Commission officers suspended چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نااہلی اور بدنظمی پر تین افسران کو 120 دن کے لئے معطل کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو نااہلی اور بدنظمی پر 120 دن کے لئے معطل کردیا جبکہ معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن، صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری اور الیکشن افسر کراچی خدا بخش بھی شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینیوں افسران انکوائری کے مکمل ہونے اور اگلے احکامات تک کراچی میں رہیں گے۔ Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja suspended three officers for 120 days for incompetence and misconduct.The Election Commission of Pakistan has suspended Provincial Election Commissioner Sindh Sharifullah for 120 days for incompetence and misconduct while the suspended officers include Director Admin,...
الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو انکار
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا پارلیمنٹ کو انکار

Election Commission's denial to Parliament الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ کو عام انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد آئینی ادارہ ہے جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت پارلیمانی امور قانون سازی کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کے مابین رابطہ چینل ہے، قائمہ کمیٹی صرف وزارتوں سے اخراجات طلب کر سکتی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی کو آئینی ادارہ ہونے کی وجہ سے اخراجات کی تفصیلات دینا منسوب نہیں، انتخابی اخراجات فیڈرل کنسلوٹیڈ فنڈز کے تحت لازمی اخراجات میں آتا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے فیصلہ کیا کہ وہ قائمہ کمیٹی کو مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کا پابند نہیں، انتخابی قانون اور آئینی دفعات میں معاونت کرسکتا ہے۔ ...
پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی جانب سے بطور سیاسی جماعت تسلیم
اہم خبریں

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی جانب سے بطور سیاسی جماعت تسلیم

PTI is recognized as a political party by the Election Commission الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی تازہ فہرست جاری کر دی جس میں پاکاستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت تسلیم کر لیا گیا۔ نئی فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں، میاں نواز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی الیکشن بھی تسلیم کر لیے، الیکشن کمیشن نے کئی سیاسی جماعتوں کے نئے پارٹی صدر یا چیئرمین کے نام بھی اپ ڈیٹ کر دیئے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو سیاسی جماعت تسلیم کرلیا، تحریک انصاف تاحال رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرستوں میں موجود ہے ، تحریک انصاف بغیر صدارت سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے ...
پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم
اہم خبریں

پنجاب کے 29، کے پی کے 58، سندھ اسمبلی کے 6 اراکین پی ٹی آئی رکن تسلیم

29 from Punjab, 58 from KP, 6 members of Sindh Assembly are members of PTI الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پی ٹی آئی کے 29 ارکان اسمبلی اور خیبر پختوانخوا سے 54 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 ارکان صوبائی اسمبلی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ The Election Commission has issued a notification for 29 members of the PTI assembly from Punjab and 54 members of the provincial assembly from Khyber Pakhtunkhwa. The Election Commission has also issued notification of 6 members of PTI Provincial Assembly from Sindh.
Optimized by Optimole