Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan drone drops drugs in punjab

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 69 کلو منشیات برآمد، خاتون گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 69 کلو منشیات برآمد، خاتون گرفتار

ANF ​​operations in various cities, 69 kg of drugs recovered, woman arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 5 مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے 69 کلو منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، اسلام آباد، نارووال، بلوچستان میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 67 کلو گرام ہیروئن، ایک کلو گرام چرس جبکہ 6000 نشہ آور گولیاں برآمد کر کے خاتون کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) conducted operations in 5 different cities and recovered 69 kg of drugs.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Rawalpindi, Islamabad, Narowal, Balochistan.Offi...
یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار
اہم خبریں

یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

A woman who supplied drugs outside the university was arrested ااینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.445 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد کی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے 1 کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔انہوں نے کہا ہے کہ ملتان میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 495 گرام آئس جبکہ ڈیرہ غازی خان کے قریب 2 کارروائیوں میں 2 ملزمان سے 1200 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔ترجمان اے این ایف کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ م...
Optimized by Optimole