Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan border guards

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ

Singer Soumya Khan's tribute to the Pakistan Army سونگ دشمن کو مٹادیں گے کا ویڈیو ریلیز کردیا۔ویڈیو میں حالیہ پاک بھارت جنگ کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے ۔گلوکارہ صومیہ خان نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو مٹادیں گے اصل میں بہادری پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ پہلی بار کسی بھی ترانہ میں بتایا ہے کہ پاک فوج کا مطلب کیا وطن پہ اپنی جان لٹا۔ گلوکارہ صومیہ خان نے کہا کہ اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ۔ ترانہ کے شاعر،کمپوزر ایم ایس عابد اور میوزک ارینجر ثمر عباس ہیں۔ The video of the song Dushman Ko Matadenge Ge has been released. The video reflects the atmosphere of the recent Indo-Pak war. Singer Soumya Khan, while talking about it, said that Dushman Ko Matadenge Ge is actually a tribute to the braver...
یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں پریڈ
اہم خبریں

یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں پریڈ

Parade at the Presidential Palace on the occasion of Pakistan Day یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ سے مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ میں غیرملکی سفیر، اعلیٰ سول اور فوجی حکام بھی شریک ہیں۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ23 مارچ کا دن پاکستانی قوم کے لیے بہت اہم ہے، بہت قربانیاں دے کر آزادی حاصل کی ہے، آج کے دن لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتے ہیں، ان قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان کا خواب حقیقت میں بدلا۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہم میں مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت موجود ہے، ہم مشکلات سے نہیں گھبراتے، پاکستان کو بہت سارے جیو پولیٹیکل مسائل کا سامنا ہے، نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں جنہیں تعلیم ...
ڈبل گیم کھیلنے والوں کو جانتے، افواج دوست نما دشمنوں کو شکست دے گی: آرمی چیف
اہم خبریں

ڈبل گیم کھیلنے والوں کو جانتے، افواج دوست نما دشمنوں کو شکست دے گی: آرمی چیف

Armed forces will defeat enemies who pretend to be friends, knowing those who play double games: Army Chief چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ڈبل گیم کھیلنےوالوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، ہماری افواج دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے گی۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے بلوچستان کا دورہ کیا ہے، دورے کے دوران آرمی چیف کوبلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پرجامع بریفنگ دی گئی۔ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان دورے کے موقع پرسینئرسکیورٹی اورانٹیلی جنس حکام بھی شریک تھے، آرمی چیف نے کمبائڈ ملٹری ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اورجوانوں کی لازوال بہادری پر تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم ڈبل گیم کھیلنےوالوں کواچھی طرح جانتے ہیں،...
منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف
اہم خبریں

منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف

Those covered in hypocrisy know their internal and external enemies well: Army Chief آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم منافقت کا لبادہ اوڑھے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان کے دوران پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ دی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے زور دے کر کہا کہ جو لوگ اپنے غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور منافقت کا لبادہ اوڑھے، شکاری کے ساتھ شکار کرنے اور خرگوش کے ساتھ دوڑنے میں مہارت رکھتے ہیں، ہم انہیں اچھی طرح پہچانتے ہیں۔جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قابل فخر قوم اور مسلح افواج کی مشترکہ قوت سے ان دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست دی جائے گی، ہم اپنی مادر وطن اور عوام کے دفاع کے لیے یقینی طور پر ان ملک دشمنوں کو ...
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں 2 مختلف کاروائیاں، 9 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

2 separate operations by security forces in North Waziristan, 9 Khawarij killed, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کاروائیوں کے دوران 9 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینصدر مملکت آصف علی زرداری نے 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارنے پر سیکورٹی فورسز کو سراہا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے ...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات
اہم خبریں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراقی وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

General Sahir Shamshad Mirza meeting with Iraqi Prime Minister and Army Chief چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے عراقی وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع، وزیرِ داخلہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورۂ عراق میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عراقی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا تھا۔ Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza has met with Iraqi Prime Minister, Defense Minister, Interior ...
Optimized by Optimole