Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan balochistan

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں

The Chief Minister of Balochistan handed over the keys of 250 houses to the flood victims وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تعمیر شدہ 250 گھروں کی چابیاں 2022ء کے سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں۔سرفراز بگٹی نے 2022ء کے سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وفاقی حکومت کا بحالی منصوبہ تعطل کا شکار ہے، بلاول بھٹو بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبے کی پیش رفت سے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت یہ منصوبہ ہمارے حوالے کرے، 8 سے 9 ماہ میں اسے مکمل کر دیں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا کر متاثرین کے لیے ریلیف یقینی بنائیں گے، سندھ کی طرز پر گھروں کی تعمیر مکمل کر کے غریب متاثرین کے حوالے کریں گے۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت یہ کام کر سکتی ہے تو ہم بھی ی...
بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال
مقامی خبریں

بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال

Inter-Agency Task Force active in Balochistan بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی، ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، لیویز، پولیس اور دیگر فورسز شامل ہیں۔ٹاسک فورس غیر روایتی راستوں سے بیرون ممالک جانے والوں کی نگرانی کرتی ہے۔سرحدی شہر تفتان میں ایف آئی اے کی سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم انسانی سمگلنگ کے حوالے سے مقدمات درج کر رہی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بلوچستان میں 2024 کے دوران انسانی سمگلنگ کے 23 کیسز درج کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق رواں برس انسانی سمگلنگ کے دو نیٹ ورکس کا خاتمہ بھی کیا گیا ہے۔ An inter-agency task force has been activated in Balochistan, the task force includes FIA, Levies, police and other forces. The task force monitors those traveling abroad through non-traditional routes.A special team of FIA has been formed in the border city of Taftan, ...
بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

Operation in Balochistan and KP, 7 terrorists killed خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا اور کارروائی کی۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےمیں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا...
پینسٹھ غیر حاضر اساتذہ ملازمت سے برطرف: پشین
اہم خبریں

پینسٹھ غیر حاضر اساتذہ ملازمت سے برطرف: پشین

Sixty-five absentee teachers sacked: Pusheen پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 800 غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ برطرفی کے لیے ضروری قانونی تقاضے پورے کر کے ان اساتذہ کی بتدریج برطرفی ہو گی۔حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا عزم ہے کہ صوبے کا ہر بند اسکول کھلے گا اور ہر بچہ اسکول جائے گا۔ 65 absentee teachers were fired in Pishin.A notification has also been issued in this regard.According to the authorities, the teachers who had not come to duty for a long time were receiving salaries.Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti has ordered the dismissal of 800...
بلوچستان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا
مقامی خبریں

بلوچستان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

A case of polio virus has come to light in Balochistan بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ضلع خاران کی رہائشی 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کا یہ 12واں کیس ہے۔ Another case of polio virus has come to light in Balochistan. The polio virus has been confirmed in a 2-year-old girl resident of Kharan district. The Health Department says that this is the 12th case of polio reported in Balochistan this year.
Optimized by Optimole