Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan army loc

پختہ یقین ہے پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف
اہم خبریں

پختہ یقین ہے پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

Army Chief firmly believes Pakistan is ready to emerge as a leader in the global mineral economy آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کےلیے تیار ہے۔پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد معدنی شعبے کےلیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وسائل کی ترقی اور سرمایہ کاری کےلیے عالمی ادارے شراکت داری کریں۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ آگے بڑھیں اور جدوجہد کریں ملک کےلیے اور اپنے لیے۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آپ پاکستان پر پُراعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاؤن اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جائے گا...
پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ
اہم خبریں

پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

Pakistan Army and Air Force demonstrate joint firepower ٹلہ فیلڈفائرنگ رینج میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے پاکستان آرمی اور ایئرفورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔یہ فائر پاور مظاہرہ پی ایم اے کیڈٹس کی جنگی مشق کی تربیت کا حصہ تھا۔فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن نیٹ ورک کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ پیش کیا گیا جس میں سپیشل سروس گروپ، آرمی ایوی ایشن اور ایئر ڈیفنس نے شاندار کارکردگی دکھائی۔فائر پاور کے عملی مظاہرے کا مشاہدہ کرنے کے بعد پی ایم اے کیڈٹس نے جنگی کارروائیوں کی خصوصی تربیت بھی حاصل کی۔اعلی عسکری حکام، پی ایم اے کیڈٹس اور طلبہ نے شاندارمظاہرے کا عملی نمونہ دیکھا اور اسے سراہا۔اس کے علاوہ کیڈٹس نے انسدادِ دہشتگردی کے قومی مرکز پبی کا بھی دورہ کیا اور تربیتی مشقوں کا مشاہدہ کیا، پی ایم اے کیڈٹس نے کھاریاں میں جدی...
Optimized by Optimole