Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak vs sa match live

ونڈیز کی 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح
کھیل

ونڈیز کی 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح

West Indies win on Pakistani soil after 35 years پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 120 رنز سے جیت لیا اور 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں 1990 کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان میں پہلا ٹیسٹ جیتا ہے۔ The West Indies won the final match of the two-Test series between Pakistan and the West Indies by 120 runs on the third day, leveling the two-match series at one. West Indies had set Pakistan a target of 245 runs to win, but in response, the entire Pakistan team was bowled out for 133 runs, marking the West Indies' first Test win in Pakistan since 1990....
ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری
کھیل

ملتان ٹیسٹ: دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری

Multan Test: Pakistan's batting continued on the second day as well ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم کی جانب سے سعود شکیل اور محمد رضوان نے پہلی نا مکمل اننگ کا دوبارہ آغاز کیا۔گزشتہ روز کھیل کا اختتام پاکستان ٹیم نے 4 وکٹ پر 143 رنز کے ساتھ کیا تھا۔پہلے روز شان مسعود 11، محمد ہریرہ 6، بابر اعظم 8 اور کامران غلام 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے تھے جس کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے پارٹنرشپ قائم کر کے اسکور 4 وکٹ پر 143 رنز تک پہنچایا تھا۔پاکستان ٹیمپہلے ٹیسٹ میں شان مسعود، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی، خرم شہزاد، ابرار احمد اور محمد ہریرہ ٹیم میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دسمبر 2006ء کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ Pakistan's batting continues on the seco...
Optimized by Optimole