Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak vs ireland

قومی کرکٹ ٹیم کل نیویارک میں بھارت سے ٹکرائے گی
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کل نیویارک میں بھارت سے ٹکرائے گی

The national cricket team will face India in New York tomorrow کل 9 جون کو ہائی وولٹیج ٹاکرے میں روایتی حریف نیویارک میں آمنے سامنے ہوں گے، قومی کرکٹ ٹیم میچ سے ایک روز قبل ڈیلس سے نیو یارک پہنچ گئی ہے، کھلاڑیوں نے گزشتہ روز مکمل آرام کیا اور آج بھرپور پریکٹس کریں گے۔چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی بھی پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے نیویارک پہنچ چکے ہیں وہ اہم میچ سے قبل قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے اور ان کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ Tomorrow, June 9, the arch-rivals will face off in New York in a high-voltage clash. The national cricket team has reached New York from Dallas a day before the match. The players took complete rest yesterday and will practice hard today.Chairman PCB Mohsin Raza Naqvi has also reached New York to watch the match between Pakistan and India. He will...
محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات
کھیل

محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات

Mohsin Naqvi's meeting with Chairman Irish Cricket چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کے درمیان ملاقات ڈبلن میں ہوئی، چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کا بھرپور خیر مقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا، اس موقع پر چیئرمین پی سی بی آئرش ٹیم کی شرٹ اور سونیئر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی اور دونوں بورڈز نے ویمنز ٹیموں کے درمیان بھی سیریز کرانے پر اتفاق رائے کیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ برائن میک نیس کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے، پاکستان نے ہمیشہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لئے بہترین سکیورٹی فراہم کی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دورہ آئرلینڈ کیلئے بہترین انتظامات پر چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کا شکریہ ادا کیا۔ Chairman PCB Mohsin Naqvi and ...
Optimized by Optimole