Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak vs eng 2nd test day 1 live

پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے
کھیل

پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے

After 3 and a half years, Pakistan has managed to win the Test series on its own soil آج راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہو گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔اس سے قبل پاکستان نے آخری ہوم ٹیسٹ سیریز جنوری 2021ء میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔پاکستان کو 2022ء میں آسٹریلیا اور انگلینڈ جبکہ 2024ء میں بنگلا دیش سے ہوم سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف اپنی سر زمین پر چوتھی ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ہے۔اس سے قبل 2005ء میں پاکستان نے انگلینڈ کو اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔واضح رہے کہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلی مرتبہ انگلینڈ کو شکست دی ہے۔اسی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے 2022ء میں پاکستان کو شکست دی تھی Today, Rawalpindi Test match was decided in the first session of ...
انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام
کھیل

انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد مریم نواز کا پاکستان ٹیم کے نام پیغام

Maryam Nawaz's message to the Pakistan team after defeating England انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن۔انہوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد دی ہے اور ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا ہے۔مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔3 ٹیسٹ کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issued a message for the national team after winning the second test match against England.Maryam Nawa...
دوسرا ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، انگلینڈ کے 2 وکٹوں پر 36 رنز
کھیل

دوسرا ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، انگلینڈ کے 2 وکٹوں پر 36 رنز

2nd Test: Day 3 ends, England 36 for 2 ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کے 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنالیے ہیں۔مشکل وکٹ پر قومی ٹیم کے 297 ہدف کے تعاقب میں انگلش کھلاڑی مشکلات کا شکار نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ اننگز کے سنچری میکر بین ڈکٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ زیک کراؤلی 3 رنز کے مہمان ٹھہرے۔گزشتہ اننگز میں 7 وکٹیں لینے والے ساجد خان نے بین ڈکٹ کو آؤٹ کی جبکہ نعمان نے کراؤلی کو اسٹمپ آؤٹ کرویا۔اولی پاپ 21 اور جو روٹ 12 رنز کے ساتھ چوتھے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ انگلینڈ کو جیت کےلیے مزید 261 رنز جبکہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اس طرح انگلینڈ کو جیت کےلیے 297 رنز کا ہدف ملا ہے۔دوسری اننگز میں پاکستان کی طر...
Optimized by Optimole