Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak vs bangladesh test series 2024

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل
کھیل

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

Pak-Bangladesh 2nd Test shifted from Karachi to Pindi پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے، اس پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا، راولپنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچ دیکھ سکیں گے۔ The second Test match between Pakistan and Bangladesh was shifted from Karachi to Rawalpindi. According to the Pakistan Cricket Board, both the Test matches will now be played in Rawalpindi. The PCB has said that this decision has been taken after consultation with construction experts, in consultation with all stakeholders. The Cricket Board says tha...
پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ
کھیل

پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ

The decision to conduct the Pakistan-Bangladesh Test series behind closed doors آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بارے میں مشکل فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہونے والا یہ ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، ہم اس اہم کردار کو سمجھتے ہیں، جو ہمارے پُرجوش تماشائی کرکٹ میں ادا کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ہمارے مداحوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، تمام دستیاب آپشنز پر غور کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب سے محفوظ طریقہ یہ ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کو خالی اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں ٹکٹوں کی فروخت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے، وہ شائقین جنہوں نے پہل...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

Bangladesh cricket team reached Lahore for Test series بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلہ دیش ٹیم 14 اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، تین دن تک ٹریننگ کے بعد 17 اگست کو بنگلہ دیش ٹیم اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا۔ Bangladesh cricket team reached Lahore to play Test series. From Lahore's Allama Iqbal Airport, the Bangladesh team was taken to a private hotel under strict security. As per the schedule, the visiting team will rest today.The Bangladesh team will have thei...
بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان
کھیل

بنگلہ دیش کے سیریز سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

Bangladesh to send security delegation to Pakistan ahead of series پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنا سکیورٹی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد آئے گی، میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کا کام ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔ Before the series against Pakistan, the Bangladesh Cricket Board announced to send its security delegation to Islamabad. The Bangladesh cricket team will come to Islamabad on August 17 for two tests, the matches are part of the ICC World Test Championship. PCB officials have said that the security of the team is the responsibility of Pakistan, the Bangladesh Cricke...
پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت
کھیل

پاکستان-بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر حتمی مشاورت

Final consultation on the squad for the Pakistan-Bangladesh Test series. بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔پاکستان ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلا تھا اور اب ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر اسکواڈ میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔محمد ہریرہ اور صاحبزادہ فرحان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف، وسیم جونیئر، صائم ایوب اور نعمان علی کا جگہ بنانا مشکل ہے۔ اسکواڈ میں شمولیت کے لیے امام الحق کے نام پر بحث ہوگی جبکہ عامر جمال اور حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا۔ ریڈ بال فارمیٹ میں ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا۔جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیں جو بنگلادیش اے کے خلاف دوسر...
Optimized by Optimole