Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak train attack

بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید
اہم خبریں

بھارتی آلہ کار بی ایل اے کا سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید

Indian agent BLA bomb attack on security forces vehicle, 7 personnel martyred پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملہ میں 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 6 مئی 2025 کو بھارتی پراکسی، نام نہاد ’بلوچ لبریشن آرمی‘ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا۔بم حملے میں شہید ہونے والوں میں صوبیدار عمر فاروق عمر 42 سال، رہائشی کراچی، نائیک آصف خان عمر 28 سال، رہائشی ضلع کرک، نائیک مشکور علی عمر 28 سال، رہائشی ڈسٹرکٹ اورکزئی، سپاہی طارق نواز عمر 26 سال، رہائشی ضلع لکی مروت شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہدا میں سپاہی واجد احمد فیض 28 سال رہائشی ضلع لکی مروت ، سپاہی محمد عاصم، عمر 22 سال، رہائشی ضلع کرک اور سپاہی محمد کاشف خان عمر 28 سال، ضلع کوہاٹ کا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت، تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل
انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت، تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل

UN Security Council condemns train attack, appeals to all countries to cooperate with Pakistan اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ وسفاکانہ اور دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومت پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ایک بیان میں سلامتی کونسل اراکین کا کہنا تھا کہ وہ متاثرہ خاندانوں، پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی، تعزیت کا اظہار، زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل اراکین ہر قسم اور ہر شکل میں دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات قرار دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔سلامتی کونسل اراکین نے زور دیا کہ ان سنگین دہشت گردی کے واقعات کے مرتکب افراد، منتظمین، مالی معاونین اور سرپرستوں ک...
Optimized by Optimole