Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak army sigma rule

عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں
مقامی خبریں

عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں

Imran Khan has become not only the leader of Pakistan but also the leader of the Islamic world. پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ،اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف مقدمہ کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی، احتساب عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا موجودہ سیاسی عدم استحکام تحریک انصاف کے انتخابی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔تفصیلات کےمطابق چوہدری پرویز الہٰی حاضری کے لئے اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے،عیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، پرویز الہی کے شریک ملزم حیدر شفاعت کی غیر حاضری کے باعث فرد جرم عاید نہ ہو سکی،عدالت نے ملزم حیدر شفاقت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر سماعت کی،پرویز الہٰی کی جانب سے عامر سعید راں اور مختار احمد رانجھا ایڈووکیٹ پیش ہوئ...
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

Security forces operation, 6 terrorists killed ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12ستمبر کو بی ایل اے کے ٹھکانوں پر کامیابی سے جوائنٹ آپریشن کیا۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں شافو سمالانی عرف تادین، سرمد خان عرف دستین، محمد گل مری عرف واحد بلوچ شامل ہیں۔ہلاک دہشت گردوں میں غلام قادر مری عرف انجیر بلوچ، عبید بلوچ عرف فدا، تاج محمد عرف بابل بھی شامل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہِ راست حملوں میں ملوث تھے۔ Security forces killed 6 BLA terrorists in a successful operation against terrorists in Harnai.According to security sources, security forces successfully conducted a joint operation on BLA hideouts on Septembe...
9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز
اہم خبریں

9 مئی کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے: فارمیشن کمانڈرز

Perpetrators of May 9 must be brought to justice: Formation Commanders ملک کی عسکری قیادت نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 83 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز نے شرکت کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں شہدا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، ملک کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ فورم نے افغانستان کی سرحد پار سے مسلسل خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ The country's military leadership at the Formation Commanders' Conference demanded that the May 9 planners, perpetrators a...
پشاور: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد جہنم واصل، 2 جوان شہید
اہم خبریں

پشاور: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد جہنم واصل، 2 جوان شہید

Peshawar: Operation of security forces, 5 terrorists were killed, 2 young men were martyred آئی ایس پی آر کے مطابق 26 مئی کو سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع پشاور کے علاقہ حسن خیل میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد واصل جہنم جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں سے مقابلے میں کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ شہید ہوگئے، شہید کیپٹن حسین جہانگیر کا تعلق ضلع رحیم یار خان اور شہید حوالدار شفیق اللہ کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، بہادر جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عزم کو مضبوط بناتی ہیں۔ According to ISPR, on May 26, the security forces conducted an operation in Hasan Khel area of ​​Peshawar distr...
Optimized by Optimole