جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ
An explosion near a mosque in South Waziristan
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جامعہ مسجد اعظم ورسک کےگیٹ پردھماکا ہوا ہے دھماکےمیں مسجدکےخطیب مولاناشہزادہ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کووانا ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ولیس کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔
An explosion has occurred near Shahzad Masjid in Azam Warsak area of South Waziristan, in which 6 people were injured.According to the rescue sources, there has been an explosion at the gate of Jamia Masjid-e-Azam Varsak. The injured have been shifted to the headquarters hospital.According to police sources, ...





