Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak army operation in north waziristan

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

South Waziristan: Firing on a vehicle, 3 people killed جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جنوبی وزیرستان میں برمل کے علاقے راغزائی میں گاڑی پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ There has been an incident of firing on a vehicle in South Waziristan.3 people including the driver were killed as a result of firing on a vehicle in Ragzai area of ​​Burmal in South Waziristan.According to the DPO, the three deceased persons belong to Wazir Gangi Khel.The police say that the reason for the shooting is not known, but they have started investigating the incident....
جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

South Waziristan: Explosion in house, 2 people including girl injured جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔ An explosion has occurred in a house in Tehsil Ladha of South Waziristan.DPO Malik Habib Khan says that 2 people including a girl have been injured in the blast.Malik Habib has said that the people injured in the blast have been shifted to the hospital. The police is investigating the blast....
جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ

An explosion near a mosque in South Waziristan جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جامعہ مسجد اعظم ورسک کےگیٹ پردھماکا ہوا ہے دھماکےمیں مسجدکےخطیب مولاناشہزادہ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کووانا ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔ولیس کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ An explosion has occurred near Shahzad Masjid in Azam Warsak area of ​​South Waziristan, in which 6 people were injured.According to the rescue sources, there has been an explosion at the gate of Jamia Masjid-e-Azam Varsak. The injured have been shifted to the headquarters hospital.According to police sources, ...
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان

6 Khawarij killed in security forces operation: North Waziristan شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ہلاک کیے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 6 Khawarij were killed and 6 injured in an operation by security forces in Spinwam area...
نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق:جنوبی وزیرستان
اہم خبریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق:جنوبی وزیرستان

Firing by unknown persons, 3 people including a policeman were killed: South Waziristan ورسک روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد میں مصطفیٰ، یونس اور پولیس اہلکار عثمان شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تمام لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Unidentified persons opened fire on a car on Warsak Road, as a result of which 3 people including a policeman in the car were killed. According to the details, Mustafa, Younis and police officer Usman are among the deceased. According to police sources, all the bodies have been shifted to the hospital while further investigation is going on....
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان
Uncategorized

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل:جنوبی وزیرستان

3 people killed by firing by unknown persons: South Waziristan جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مادی جون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمان، نمبر خان اور فیضان اللہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ In South Waziristan, unknown persons opened fire and killed 3 persons.According to the sources, three persons were killed in the Madi June area of ​​South Waziristan by firing by unknown persons, among the deceased are Hafizur Rahman, Nimbar Khan and Faizanullah.According to sources, the incident of firing is said to be a sign of personal enmity....
Optimized by Optimole