Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pak army operation in north waziristan

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید

Security forces conduct operation in DI Khan, 4 Khawarij killed, one youth martyred سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 4خوراج جہنم واصل کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اپریل کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور اس کے نتیجے میں 4 خوارج واصل جہنم ہو گئے۔دوسری جانب خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک دھرتی کے ایک بہادر سپوت سپاہی باسط صدیق نے جواں مردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ...
جنوبی وزیرستان، تورہ گولہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان، تورہ گولہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Policeman martyred in firing in Tora Gola, South Waziristan جنوبی وزیرستان میں تورہ گولہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق شہید پولیس اہلکار عمران پولیس لائن وانا میں تعینات تھا۔دوسری جانب ٹانک میں ڈیورنڈ گیٹ کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ڈی آئی خان رتہ کلاچی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک حملہ اور ہلاک ہوگیا۔ادھر کرک میں بہادر خیل کے پہاڑی سلسلے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کردیا۔ A policeman was martyred in a firing incident in the Tora Gola area of ​​South Waziristan.According to the DPO, the martyred policeman was posted at Imran Police Line, Wana.On the other hand, terrorists attacked a police post near Durand Gate in T...
پاک آرمی کے زیر اہتمام استور رٹو سنو فیسٹیول کا افتتاح، پیرا گلائیڈنگ و دیگر کھیلوں کا انعقاد
اہم خبریں

پاک آرمی کے زیر اہتمام استور رٹو سنو فیسٹیول کا افتتاح، پیرا گلائیڈنگ و دیگر کھیلوں کا انعقاد

Pak Army organizes Astor Rito Snow Festival, organizes paragliding and other sports پاک آرمی کے زیر اہتمام استور رٹو سنو فیسٹیول کا افتتاح ہو گیا۔فورس کمانڈر گلگت بلتستان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، افتتاحی تقریب میں سول و عسکری افسران سمیت سیاحوں اور شائقین نے شرکت کی، میوزیکل پروگرام، شپ ریس، پیرا گلائیڈنگ و دیگر کھیلوں کا انعقاد ہوا۔کھلاڑیوں نے فن کا مظاہرہ کیا، ثقافتی سٹالز بھی لگائے گئے۔ The Astor Rito Snow Festival organized by the Pakistan Army was inaugurated.Force Commander Gilgit-Baltistan was the chief guest of the opening ceremony. Civil and military officers, tourists and spectators participated in the opening ceremony. Musical programs, ship races, paragliding and other sports were organized.Athletes performed and cultural stalls were also set up....
سیکیورٹی فورسز کا کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خارجی ہلاک
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خارجی ہلاک

Security forces conduct intelligence-based operation in Karak, 6 foreigners killed سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 خارجی ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے خارجیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 6 خارجی ہلاک کردیے گئے، کسی دوسرے خارجی کے خاتمے کےلیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ Security forces killed 6 foreigners during an intelligence-based operation in Karak district.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the operation was carried out on information about the presence of Khawarij.According to the ISPR, d...
سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، 27 دہشت گرد جہنم واصل

Operation of security forces in district Kutchhi, 27 terrorists were killed پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کچھی میں آپریشن کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن بلوچستان کے ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ تباہ کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ According to the Public Relations Department of Pakistan Army, security forces kille...
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان، کے پی میں آپریشنز، 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے

Security forces operations in Balochistan, KP, 43 terrorists killed سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیے، جس میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں کاروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت آپریشن میں 6 خارجی مارے گئے۔ 9 دسمبر سے اب تک کے پی میں 18 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 13 دسمبر کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کاروائیاں کیں۔ موسیٰ خیل اور پنجگور میں دو الگ الگ آپریشنز میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی ہلاکت...
Optimized by Optimole