Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operations

ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد
اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی، ایجنٹ مافیا کے 7ملزمان گرفتار،1500سے زائد پاسپورٹ برآمد

FIA operation, 7 accused agent mafia arrested, more than 1500 passports recovered ایف آئی اے اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کارروائی میں پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے 7 ملزمان گرفتارکر لئے گئے،ملزمان میں رضا،مدثر شاہ،ندیم شاہ، کبریا،حسنین شاہ،ثمر عباس اور عمیر احمد شامل ہیں،ترجمان کے مطابق ملزمان سے 1532 پاکستانی پاسپورٹ، جعلی ایرانی سٹمپ،جعلی عراقی ایمبسی سٹمپ اور دیگر ممالک کی جعلی سٹمپ اور ستاویزات برآمدہوئیں۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ملزمان شہریوں کوزیارات ویزے پر ایران اور عراق بھجواتے تھے،ملزمان غیر قانونی طریقے سے بارڈر کراسنگ کروانے اور فورس لیبر میں ملوث ہیں،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی جی ایف آئی آے احمد اسحق جہانگیر نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون اور انکی ٹیم کو شاباش دی، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کاکہناتھا کہ پاسپورٹ ایجنٹ مافیا اور ان...
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

Operation of security forces in Lakki Marwat, 11 terrorists killed لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دہشتگرد موقع پر ہی مارے گئے، دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے۔ 11 terrorists were killed during the operation of the security forces in Lakki Marwat. According to ISPR, the operation was conducted on the basis of secret information in Lakki Marwat, the terrorists were killed on the spot, many hideouts of terrorists were destroyed.
Optimized by Optimole