Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operations against drug

اے این ایف کی کارروائیاں، 69 کلو منشیات سے زائد برآمد، 6 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 69 کلو منشیات سے زائد برآمد، 6 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, more than 69 kg of drugs recovered, 6 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 69 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 69.640 کلو گرام منشیات برآمد کی اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا، کارروائیاں پشاور،اسلام آباد،اٹک،کچلاک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئیں۔ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 58 کلو ہیروئن، 10 کلو 640 گرام چرس،ایک کلو آئس برآمد کی گئی۔حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 69 kg of drugs and arrested 6 suspects during various...
اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations: 227 kg of drugs seized, 7 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان نے مختلف شہروں میں 7 کارروائیوں کے دوران 227 کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 76 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے، اسلام آباد میں کار سے 28.8 کلو افیون، 98.4 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔راوی ٹول پلازہ لاہور سے 38.4 کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا , اسی طرح کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ لاہور سے 33.6 کلو چرس برآمد اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ سندھ میں جامشورو کے قریب ملزم کے قبضے سے 12 کلو چرس، بلوچستان میں تربت سے 10 کلو آئس جبکہ کے پی میں پشاور میں ملزم کے قبضے سے 6 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ Anti-Narcotics Force (ANF) Pakistan has seized 227 kg of drugs and arrested 7 su...
اے این ایف کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے کانفرنس
مقامی خبریں

اے این ایف کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے کانفرنس

ANF ​​organized a conference to prevent drug abuse in educational institutions اے این ایف کی منعقد کردہ کانفرنس میں پنجاب کی سطح پر تمام متعلقہ اداروں نے بھرپور شرکت کی. کانفرنس کا بنیادی مقصد تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کرنا ہے. اس مقصد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی اشتراک کو فروغ دینا ازحد ضروری ہے تاکہ وہ نشے کے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے موٹر حکمت عملی اپنا سکیں اور مل کر جامع عملی اقدامات کر سکیں۔اے این ایف ملک بھر کی جامعات کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کے ساتھ ملک گیر مہم کا اغاز کر رہی ہے. کانفرنس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، ایکسائز اینڈ نارکوٹکس پنجاب، پنجاب رینجرز، پنجاب پولیس، سیف سٹی اتھارٹی، ایف آئی اے، نادرا، پی سی ایس آئی آر اور دیگر اہم تعلیمی اور سماجی اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔تعلیمی اداروں میں منشی...
Optimized by Optimole