Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operation

اے این ایف نے منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا
اہم خبریں

اے این ایف نے منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا

ANF ​​seizes drugs, arrests 3 suspects اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان پکڑ لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، ماشخیل بارڈر، چمن، کراچی اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 5 کارروائیوں کے دوران ملزمان سے 1138.11 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 840 کلو گرام افیون، 213 کلو 900 گرام چرس، 84 کلو ہیروئن اور 30 ہیروئن بھرے کیپسولز شامل ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered drugs in various operations and arrested 3 suspects.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Lahore, Mashkhel Border, Chaman, Karachi and Islamabad.Officials say that during the 5 opera...
لکی مروت میں کارروائی، 2 اغوا کار گرفتار، 2 مغوی بازیاب
اہم خبریں

لکی مروت میں کارروائی، 2 اغوا کار گرفتار، 2 مغوی بازیاب

Operation in Lakki Marwat, 2 kidnappers arrested, 2 hostages rescued لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 اغواء کار گرفتار کر لیے اور 2 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔پولیس نے گنڈی چوک پر مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا تو کار سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے 3 کلاشنکوف، 1400 گرام سونا اور 27 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب مغویوں کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ Police arrested two kidnappers and rescued two hostages in the Sarai Naurang area of ​​Lakki Marwat.When the police signaled a suspicious car to stop at Gundi Chowk, the occupants of the car opened fire on the police. The police retaliated and arrested two kidnapp...
اے این ایف کی کارروائیاں، افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

ANF ​​operations, 7 suspects including Afghan nationals arrested, drugs recovered اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ایک افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں سوہاوہ، ساہیانوالہ، سیالکوٹ، پشین اور پشاور میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 5 مختلف کارروائیوں میں 90 کلوگرام چرس،31 کلو 800 گرام افیون اور 3 کلو 500 گرام ہیروئین برآمد پکڑی گئی۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested seven suspects, including an Afghan national, after recovering a huge quantity of drugs during various operations. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Sohawa, Sahianwala, Sialkot, Pishin an...
اہم خبریں

بحرین سے آنیوالے غیر ملکی کے پیٹ سے 35 کوکین بھرے کیپسول برآمد

35 cocaine capsules found in stomach of foreigner returning from Bahrain لاہور ایئرپورٹ پر بحرین سے آنے والے نائجیرین شہری کے پیٹ سے 35 کوکین سے بھرے کیپسول برآمد کرلیے گئے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 3 کروڑ 81 لاکھ سے زائد مالیت کی 406.98 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئیں، منشیات کی فروخت اور سمگلنگ میں ملوث غیر ملکی شہری اور خاتون سمیت 8افراد کو گرفتار کیا گیا۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب خاتون سے 4.8 کلو افیون اور 7.2 کلو چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا گیا، ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر دوسری کارروائی میں گاڑی میں چھپائی گئی 8.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔ 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر ایک اور کارروائی کے دوران مسافر بس میں سوار ملزم سے 2.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔دوسری طرف لاہور ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والے نائجیرین شہری ...
اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 15 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 15 ملزمان گرفتار

ANF ​​seizes huge quantity of drugs, arrests 15 suspects اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 15 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، کراچی اور سکھرمیں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 8 کارروائیوں میں 185 کلوگرام منشیات پکڑی گئی، برآمد ہونے والی منشیات میں 175 کلو 200 گرام چرس، 5 کلو 784 گرام ہیروئن، 1 کلو 900 گرام آئس، 2.4 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has seized a huge quantity of drugs in various operations and arrested 15 suspects. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Islamabad, Sialkot, Karachi and Sukkur.Officials say that 1...
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار

20 terrorists arrested during intelligence-based operations ی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 162 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار ۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ لاہور ،فیصل اباد ،خانیوال ،بہاولنگر ،راولپنڈی و دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد ،آئی ای ڈی بم ،نقدی ،موبائل فون برآمد کیا۔دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے ،رواں ہفتے میں 2231 کومبنگ آپریشنز کے دوران495 مشتبہ افراد گرفتار کیے ، کومبنگ آپریشنز میں 87565 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ CTD conducted 162 intelligence-based operations in different cities of Punjab, 20 terrorists were arrested during intelligence-based operations.The CTD spokesperson said tha...
Optimized by Optimole