سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز
Intelligence Based Operations of CTD۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم یار خان، بھکر اور دیگر شہروں میں کی گئیں۔
لاہور سے کالعدم جماعت الاحرار کا خطرناک دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، خودکش جیکٹ، 2 دستی بم، 26 ڈیٹونیٹرز، گولیاں، اسلحہ، موبائل، نقدی برآمد ہوئی ہے۔
یہ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں
According to CTD spokesman, these operations were carried out in Lahore, Gujranwala, Mianwali, Bahawalpur, Nankana, Rahim Yar Khan, Bhakkar and other cities.
A dangerous terrorist of banned Jamaat-ul-Ahrar has been arrested from Lahore.Explosiv...





