Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operation in waziristan

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان

6 Khawarij killed in security forces operation: North Waziristan شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ہلاک کیے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 6 Khawarij were killed and 6 injured in an operation by security forces in Spinwam area...
ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
اہم خبریں

ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

Mari Petroleum helicopter crashes, 6 people killed شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے، تینوں پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار 6 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثہ تکنیکی وجوہات کے باعث پیش آیا، حادثے کا علاقے میں سیکیورٹی کی صورتِ حال یا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر شیوا وزیرستان بلاک میں پرسنل ٹرانسپورٹیشن فراہم کر رہا تھا، پاک فوج اور دیگر اداروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر...
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

Security forces operation, 8 foreign terrorists killed شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔ Security forces killed 8 foreign terrorists in an intelligence-based operation in Razmak area of ​​North Waziristan.According to Inter-...
Optimized by Optimole