Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operation banyan mursas

معرکہ حق: پاک فوج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

معرکہ حق: پاک فوج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Battle of Haq: 11 Pakistan Army soldiers and 40 civilians martyred, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 78 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مادر وطن پر قربان ہونے والوں میں آرمی کے 6 اور فضائیہ کے 5 اہلکار شامل ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق شہید ہونے والے میں لانس نائیک عبدالرحمان، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللہ، اور نائیک وقار خالد شامل ہیں، جبکہ سپاہی عدیل اکبر اور نثار بھی وطن پر قربان ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب بھی معرکہ حق کے دوران شہید ہوگئے، سینئر ٹیکنیشن ...
آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر
اہم خبریں

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر

Nationwide Thanksgiving Day for the Historic Success of Operation "Banyan Marsus" آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔بھارت کے خلاف کامیابی پر جیت کا جشن منانے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لوگ کی بڑی تعداد پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئی، جس میں پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔دشمن کو تاریخی شکست دینے پر پوری قوم کا جذبہ دیدنی ہے، کراچی سے کشمیر تک ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے بلند کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر پاک افواج اور قوم کے حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نے پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس کے علاوہ کندھ کوٹ، کشمور، فیصل آباد، جھنگ، گوجرانوالہ، رینالہ خور، چنیوٹ، وہاڑی اور قصور میں پاکستان...
Optimized by Optimole