Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operation banyan marsus news

معرکہ حق: پاک فوج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

معرکہ حق: پاک فوج کے 11 جوان اور 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Battle of Haq: 11 Pakistan Army soldiers and 40 civilians martyred, ISPR پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے 78 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مادر وطن پر قربان ہونے والوں میں آرمی کے 6 اور فضائیہ کے 5 اہلکار شامل ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق شہید ہونے والے میں لانس نائیک عبدالرحمان، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللہ، اور نائیک وقار خالد شامل ہیں، جبکہ سپاہی عدیل اکبر اور نثار بھی وطن پر قربان ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب بھی معرکہ حق کے دوران شہید ہوگئے، سینئر ٹیکنیشن ...
Optimized by Optimole