Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: operation

کرک، سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مطلوب دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

کرک، سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مطلوب دہشت گرد ہلاک

Wanted terrorist killed in encounter with CTD in Karak کرک کے علاقے میر کلام بانڈہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ترجمان سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میر کلام بانڈہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ اس موقع پر دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کی تنصیبات پر حملے سمیت کئی دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔ A wanted terrorist was killed in an exchange of fire between police and terrorists in Mir Kalam Banda area of ​​Karak.According to a CTD police spokesperson, the police took action on information about the presence of terrorists in Mir Kalam Banda area of ​​Tehsil...
زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

Ziarat: CTD and security forces operation, 7 terrorists killed امن دشمنوں پر کاری وار، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے گولہ بارود اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد مختلف دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا تھا۔ Acting on intelligence inputs, CTD and security forces killed 7 terrorists.Accor...
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

Quetta: CTD operation kills 2 terrorists including suicide bomber سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کر کے خودکش بمبار سمیت کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مار دیئے، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 1 گھنٹہ جاری رہا، ایک دہشتگرد گولی لگنے سے مارا گیا جبکہ دوسرے نے خود کو بم سے اڑا لیا، خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار برآمد کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ CTD foiled a major terror plot in Quetta.According to sources, CTD conducted an operation in Darakhshan area of ​​Quetta and killed 2 terrorists of a banned organization, including a suicide bomber. The slain terrorist...
پنجاب: انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے 5 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

پنجاب: انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے 5 ملزمان گرفتار

Punjab: 5 suspects arrested for human trafficking and visa fraud وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق کارروائی گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں کی گئیں۔گرفتار ملزمان کو تھانہ ایف آئی اے منتقل کردیا گیا، جن سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested five suspects involved in human trafficking and visa fraud during operations in various cities of Punjab. According to the FIA, the operations were carried out in Gujranwala, Sialkot, Gujarat and Mandi Bahauddin. The arrested suspects were transferred to the FIA ​​police station, from whom further investigation is underway....
:پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی ، 18گینگز کے 42 کارندے گرفتار،سینکڑوں ہتھیار ضبط
اہم خبریں

:پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی ، 18گینگز کے 42 کارندے گرفتار،سینکڑوں ہتھیار ضبط

Punjab Police conducts major operation, arrests 42 members of 18 gangs, seizes hundreds of weapons پنجاب پولیس نے 24 گھنٹوں میں 18 گینگز کے 42 کارندے گرفتار کر لئےترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے کلاشنکوف، پسٹلز، رائفلز، ریوالورز، بندوقوں سمیت 114 ہتھیار،گولیاں برآمد ہوئے ،59موٹر سائیکلز، 5 گاڑیاں، 33 موبائل فونز، 8 تولے سونا، 60 لاکھ روپے نقدی برآمد ہوا، 263اشتہاری، 70 عدالتی مفرور، 56 عادی مجرم بھی گرفتار کیے گئے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں 11 ڈاکو کیفر کردار کو پہنچے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے. Punjab Police arrested 42 members of 18 gangs in 24 hours. Police spokesperson said that 114 weapons including Kalashnikovs, pistols, rifles, revolvers, guns, bullets were recovered from the accused. 59 motorcyc...
میانوالی: پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

میانوالی: پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک

Mianwali: Police and CTD operation, 10 foreign terrorists killed میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں 10 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب اور پولیس نے میانوالی کے علاقے مکڑوال میں دہشت گردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس اور سی ٹی ڈی کے تمام افسران و اہلکار مکمل طور پر محفوظ ہیں۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے خوارج دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابی پر میانوالی پولیس کو شاباش دی اور کہا کہ پنجاب پولیس الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میانوالی کے علاقے مکڑوال میں 10 س...
Optimized by Optimole