Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: oil refinery

کراچی: سرکاری لائن سے تیل چوری
اہم خبریں

کراچی: سرکاری لائن سے تیل چوری

Karachi: Oil theft from government line کراچی میں سرکاری لائن سے تیل چوری کرنے کا مقدمہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی میں درج کر لیا گیا۔تیل چوری کا مقدمہ ریلوے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کھدائی کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ریلوے ٹریک کے قریب 10 فٹ گہری سرنگ بنائی گئی، مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو نقصان کا اندیشہ تھا۔ A case of stealing oil from the government line in Karachi was registered at Landhi railway station.A case of oil theft has been registered in the complaint of a railway employee.According to the text of the FIR, unknown accused excavated near the railway station.The lawsuit states that a 10-feet deep tunnel was built near the railway track, causing damage to passenger and freight trains....
سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل
اہم خبریں

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل

Discovered oil and gas deposits in Sanghar included in the system سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمبار فارمیشن میں بلوچ-2 کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بلوچ-2 کنویں کی 3920 میٹر تک کھدائی کے بعد تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ-2 کنویں سے یومیہ 350 بیرل تیل اور 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔ Discovered oil and gas deposits in Sanghar district of Sindh were added to the system.A spokesman for Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) said that the Baloch-2 well in the Sambar Formation has been activated for production in the Sanjhuru block.He said that oil and gas reserves...
Optimized by Optimole