Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: oil and gas in pakistan

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

Oil and gas reserves discovered in North Waziristan ماڑی انرجی لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماری انرجیز لمیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق ان ذخائر سے ابتدائی طور پر 1 کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔ Mari Energy Limited has announced the discovery of oil and gas reserves in North Waziristan. According to the announcement of Mari Energy Limited, it is estimated that these reserves will initially yield 12.9 million cubic feet of gas per day. The announcement states that this discovery will also initially yield 20 barrels of crude oil per day....
سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل
اہم خبریں

سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر سسٹم میں شامل

Discovered oil and gas deposits in Sanghar included in the system سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کے دریافت شدہ ذخائر کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمبار فارمیشن میں بلوچ-2 کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بلوچ-2 کنویں کی 3920 میٹر تک کھدائی کے بعد تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ-2 کنویں سے یومیہ 350 بیرل تیل اور 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔ Discovered oil and gas deposits in Sanghar district of Sindh were added to the system.A spokesman for Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) said that the Baloch-2 well in the Sambar Formation has been activated for production in the Sanjhuru block.He said that oil and gas reserves...
تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
اہم خبریں

تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

Large oil and gas reserves discovered او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔ بلوچ کنویں 2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت بھی ہوئی ہے۔بلوچ کنویں 2 کی کھدائی فروری 2024ء میں شروع کی گئی تھی، جس کی 3ہزار920 میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے بتایاہے کہ او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کےسمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ OGDCL has discovered a large oil and gas deposit in Sanghar district of Sindh. According to the spokesperson of OGDCL, 388 barrels of crude oil per day have been discovered from Baloch well 2. 68 lakh cubic feet per day gas has also been discovered from Baloch w...
Optimized by Optimole