Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: north carolina

کیرولائنا: جنگلات میں آگ بھڑکنے کے بعد ایمرجنسی نافذ
انٹرنیشنل

کیرولائنا: جنگلات میں آگ بھڑکنے کے بعد ایمرجنسی نافذ

Carolina: State of emergency declared after wildfires جنوبی اور شمالی کیرولائنا کے جنگلوں میں خطرناک آگ بھڑکنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔جنوبی کیرولائنا کے گورنر ہنری میک ماسٹر نے خشک اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلاؤ کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ کی ہے۔حکام نے ریاست میں آگ جلانے پر بھی پابندی لگا دی ہے جو غیر معینہ مدت تک برقرار رہے گی۔واضح رہے کہ جنوبی کیرولائنا میں مرٹل بیچ کے قریب لگی جنگل کی آگ نے تقریباً 1,600 ایکڑ زمین جلا کر راکھ کر دی جس میں سے اب تک 30 فیصد حصّے پر قابو پایا جا چکا ہے اور اس حصّی کے متاثرہ رہائشیوں کو ان گھر واپس جانے کی اجازت بھی دے دی ہے۔دوسری جانب، شمالی کیرولائنا میں بھی حکام نے آگ کے پھیلاؤ کی وجہ سے شہریوں کے انخلاء کے احکامات جاری کیے ہیں۔واضح رہے کہ شمالی کیرولائنا میں اتوار کی شام تک آگ 500 ایکڑ سے زیادہ زمین کو اپنی لپیٹ میں لیا جس میں ...
نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی
اہم خبریں

نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 6 مسافر شدید زخمی

Flight from Nigeria to US makes emergency landing, 6 passengers seriously injured نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے کو دوران پرواز تکنیکی خرابی پر واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کروادی گئی۔ذرائع کے مطابق دوران پرواز اچانک نیچے جانے پر طیارے میں شدید جھٹکوں سے 40 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت شدید تشویشناک ہے۔دوران پرواز طیارے کے ہچکولے کھانے اور مسافروں کی چیخ پکار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔امریکی میدیا کے مطابق نائیجیریا سے امریکا جانے والے طیارے میں 245 مسافروں سمیت عملے کے گیارہ افراد سوار تھے۔ A plane flying from Nigeria to the US was forced to make an emergency landing back in Nigeria due to a technical fault during the flight.According to sources, 40 passengers were injured due to severe shocks in the plane when it suddenly went down during the flight, of which 6 ar...
Optimized by Optimole