Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: news update

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید
انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، بمباری سے 3 پولیس اہلکار شہید

Israel continues to violate Gaza ceasefire agreement, 3 police officers martyred in bombing اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، رفح میں پولیس پر بمباری سے 3اہلکار شہید ہوگئے۔حماس کے مطابق پولیس اہلکار امدادی ٹرکوں کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی پر مامور تھے، 3پولیس اہلکاروں کی شہادت جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی اقدامات غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔حماس نے مزیدکہا کہ فلسطینیوں کیلئے امدادی ٹرک روکنا معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، فلسطینیوں کے اپنی سرزمین سے تعلق کو امریکی صدر نہیں سمجھ سکتے۔فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیلی جرائم کو رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔ Israel's violations of the Gaza ceasefire agreement continued, with three officers martyred in a bombardment of police in Rafah.Acco...
نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک

Oil tanker explosion in Nigeria, 70 people killed نائجیریا کے شمالی علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔نائجیرین روڈ سیفٹی پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک الٹنے سے آئل سڑک کنارے بہنے لگا، قریبی آبادی کے شہری سڑک سے تیل اکھٹا کر رہے تھے کہ آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نائجیریا میں خوفناک آئل ٹینکر دھماکے میں 147 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ 70 people died in an oil tanker explosion in the northern region of Nigeria.According to foreign media reports, many people have also been injured in this incident.According to the Nigerian Road Safety Police, the oil spilled on the side of the road when the truck overturned in the accident. The citizens of the nearby population were collecting ...
انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
انٹرنیشنل

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

England: British Pakistanis' restaurant attacked by extremist Hindus انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے۔انہوں نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد بھارتی شہریوں نے کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ کے گوشت میں گائے کا گوشت ملایا گیا ہے۔رحیم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ نے انہیں بتایا کہ مینیو میں بیف ہے ہی نہیں تاہم نشے میں دھت افراد نے ورکر پر حملہ کر دیا تھا۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ British Pakistani restaurant in Sheffield, England, was attacked by extremist Hindus.In this regard, Rahimullah Khan, the owner of the restaurant, says that the Indian citizens were in a state of intoxicat...
پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی
اہم خبریں

پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی

Suicide attack on police post, 6 people including 4 officers martyred: Mir Ali شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔خود کش حملے کی زد میں آ کر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ In North Waziristan, there has been a suicide attack on a police post in Mir Ali's Eidak area, as a result of which 6 people were martyred.According to the police, 4 police personnel and 2 civilians were martyred as a result of the explosion.Many people have been injured in the suicide attack.Relief operations...
شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر
اہم خبریں

شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر

Many thanks to the Government of Pakistan for the wonderful hospitality, Jaishankar شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے اسلام آباد آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔بھارت کیلئے واپسی پر اپنے بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Indian Foreign Minister Jaishankar, who came to Islamabad to attend the Shanghai Cooperation Organization summit, left for his country.In his statement on his return to India, Jaishankar said that he was leaving from Islamabad.He said that I thank the government of Pakistan for the wonderful...
موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ
اہم خبریں

موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ

A further 30% increase in motorway tax ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ملک بھر کی ہائی ویز اور موٹرویز پر سفر کرنے والے افراد کو اب پہلے سے زیادہ ٹول ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔این ایچ اے کے مطابق اسلام آباد تا پشاور موٹر وے پر کار کا ٹول ٹیکس 350 سے بڑھا کر 460 روپے، ویگن کا ٹول ٹیکس 550 سے بڑھا کر 720 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1000 سے بڑھا کر 1300 روپے، ٹرک کا ٹول ٹیکس 1500 سے بڑھا کر 1950 روپے مقرر کردیا گیا۔لاہورعبدالحکیم ایم 3، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد، ملتان ایم 4 پر بھی ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، ملتان سکھر ایم 5، ڈی آئی خان ہکلہ ایم 14، مانسہرہ ایکسپری...
Optimized by Optimole