Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: news headlines

نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ:شیخوپورہ
اہم خبریں

نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ:شیخوپورہ

Unknown persons attacked the family with knives and axes: Sheikhupura شیخوپورہ میں ٹھٹھہ تاڑران پر نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق حملے میں گھر کا سربراہ اسلم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی، 2 بیٹے اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حملے کے زخمیوں میں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔ Unknown persons attacked a family with knives and axes at Thatta Tadran in Sheikhupura. According to the police, the head of the house, Aslam, was killed in the attack, while his wife, 2 sons and a ...
بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا
اہم خبریں

بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا

Bannu escaped a major disaster بنوں ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی، گاڑی سے بارود کے6 ڈرم برآمد کرلئے گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ گاڑی سے برآمد 150 کلو گرام بارود ناکارہ بنا دیا گیا جوتحزیب کار اسے اپنے گھناؤنے منصوبے کی تکمیل کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ Bannu was once again saved from a major disaster. According to the police, Bakakhel police caught a car full of gunpowder, 6 drums of gunpowder were recovered from the car. Police said that 150 kg of explosives recovered from the vehicle were defused, which the militants wanted to use to complete their nefarious plan....
ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور
اہم خبریں

ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور

A fire broke out in a tissue and diapers factory: Peshawar پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد اور مزید فیکٹریاں بھی بنی ہوئی ہیں، جہاں آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق آگ دوپہر ایک بجے لگی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ڈائریکٹر آپریشنز ریسکیو 1122 میر عالم خان کا کہنا ہے کہ آگ پر 30 فیصد قابو پالیا گیا ہے، آگ کی شدت زیادہ ہے، قابو پانے میں وقت لگے گا۔ڈائریکٹر آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 کی 20 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مختلف اضلاع سے مزید فائرٹینڈرز پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقصانات کا اندازہ اس وقت لگانا مشکل ہے...
پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی
اہم خبریں

پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید: میر علی

Suicide attack on police post, 6 people including 4 officers martyred: Mir Ali شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔خود کش حملے کی زد میں آ کر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ In North Waziristan, there has been a suicide attack on a police post in Mir Ali's Eidak area, as a result of which 6 people were martyred.According to the police, 4 police personnel and 2 civilians were martyred as a result of the explosion.Many people have been injured in the suicide attack.Relief operations...
جعلی ایس ایس پی گرفتار
مقامی خبریں

جعلی ایس ایس پی گرفتار

Fake SSP arrested جنوبی چھاؤنی پولیس نے بڑی کارروائی کرکے جعلی ایس ایس پی ندیم کو گرفتار کرلیا ۔ملزم خودکوایس ایس پی ظاہرکرکےشہریوں سےرقم بٹورتاتھا۔ملزم ندیم کو کے بی کالونی پاشا چوک سے گرفتار کیا گیا۔ملزم سے پنجاب پولیس کے جعلی ایس ایس پی اور حساس ادارے کا جعلی کارڈ برآمد ہوئے ۔ملزم نے ستارہ جرات کا جعلی صدارتی میڈل بھی بنا رکھا تھا۔ملزم سے مختلف سرکاری دفاتر کی جعلی مہریں بھی برآمد کر لی گئیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ South Cantonment Police arrested the fake SSP Nadeem in a major operation.The accused used to extort money from citizens by pretending to be SSP. The accused Nadeem was arrested from KB Colony Pasha Chowk. Fake SSP of Punjab Police and fake card of a sensitive institution were recovered from the accused.The accused had also made a fake presidential medal...
Optimized by Optimole