Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: New Zealand scored 402 runs thanks to Dion Conway’s 91 and Richan Ravindra’s 134 as well as Tim Southee’s 65 to take a huge first innings lead of 356 runs. In the second innings

بھارتی ٹیم کو 36 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں شکست
کھیل

بھارتی ٹیم کو 36 سال بعد ہوم گراؤنڈ میں شکست

Indian team lost at home after 36 years بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا، دوسرے روز بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کیلئے بھیانک خواب ثابت ہوا اور پوری بھارتی ٹیم صرف 46 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔جواب میں نیوزی لینڈ نے ڈیون کانووے کے 91 اور رچن رویندرا کے 134 رنز کے ساتھ ساتھ ٹم ساؤدھی کے 65 رنز کی بدولت 402 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 356 رنز کی بھاری برتری حاصل کی۔دوسری اننگز میں بھارتی بلے بازوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور بھارت کی پوری ٹیم 462 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور یوں نیوزی لینڈ کو فتح کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا۔بھارت کی جانب سے سرفراز خان 150 اور رشبھ پنت 99 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، ویرات کوہلی نے 70، روہت شرما نے 52، یشوی جیسوال نے 35، کے ایل راہول نے 12، روی چندرن ایشون نے 15 اور رویندرا جدیجا نے 5 رنز کی اننگز کھیلی...
Optimized by Optimole