Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: new gwadar airport

نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز
اہم خبریں

نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

International flights begin from New Gwadar Airport نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی اغاز ہو گیا۔قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق نوتعمیر ایئر پورٹ سے قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز پی کے 197 صبح 9 بج کر 41 منٹ پر مسقط کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 39 مسافرسوار تھے۔ان کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن کے مقامی حکام نے مسافروں کو رخصت کیا۔ان کا کہنا ہے کہ مسقط سے یہی اے ٹی آر طیارہ پرواز پی کے 198 کے طور پر دوپہر کو گوادر آئے گا۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ کراچی سے پرواز پی کے 503 کے طور پر مسافروں کو لے کر صبح گوادر پہنچا تھا۔ اسی طیارے سے دوپہر 2 بجے گوادر کراچی کی پرواز پی کے 504 آپریٹ ہوگی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن کا آغاز 20 جنوری کو ہوا تھا۔ گوادر ایئر پورٹ کے لیے فی الحال قومی ایئر لائن...
Optimized by Optimole